MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے امن وامان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے امن وامان کی  مجموعی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت اجلاس میں اعلی عسکری وسول قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان اور سینیٹ انتخابات کے موقع پر سیکورٹی حفاظتی اقدامات سے متعلق مختلف…

پی ایس ایل 2021: بابر اعظم کی فتح گر اننگز، کنگز نے یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 13 ویں مچ میں کراچی کنگز نے محمد نبی اور بابر اعظم کی شان دار نصف سنچریوں کی بدولت پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قبل ازیں پی ایس ایل 2021 کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ…

رونالڈو 12ویں سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے فٹبالر بن گئے

نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، وہ گزشتہ 12 سیزن میں 20 یا اس سے زائد گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ اٹالین فٹبال لیگ میں یووینٹس کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار…

ڈینئل کرسٹیئن پی ایس ایل کے سب سے مہنگے بولر بن گئے

کراچی: پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کراچی کنگز کے  ڈینئل کرسٹیئن پی ایس ایل کے سب سے مہنگے بولر بن گئے۔ ڈینئل کرسٹیئن کے آخری اوور میں ریکارڈ 32 رنز بنے، ان کاسامنا کرنے والے عماد بٹ نے اپنے ذاتی اسکور میں 26 رنز جمع کیے۔ عماد بٹ نے صرف 7…

پریانکا چوپڑا نے بھارتیوں کو منفی سوچ رکھنے پر کھری کھری سنا دیں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے بھارتیوں کی تیزی سے بڑھتی منفی سوچ پر مداحوں کو کھری کھری سنائی گئی ہیں۔ حال ہی میں پریانکا چوپڑا کی جانب سے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیا گیا ہے جس میں انہوں…

ایشوریا رائے کی پاکستانی ہم شکل لڑکی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی مشہور اداکارہ ایشوریا رائے کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ہم شکل پاکستانی بلاگر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، پاکستانی لڑکی…

ماہرہ خان نے مہوش حیات کو بہترین ڈانسر قرار دیدیا

لاہور( شوبز ڈیسک ) ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں ۔ماہرہ سے جب میرا نے بہترین ڈانسر سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں بہت سی اچھی ڈانسرز موجود ہیں لیکن مہوش حیات بہترین ڈانسر ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا…

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، مزید 6 افراد ہلاک

رنگون: میانمار کے دو شہروں میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں پر پولیس کی فائرنگ سے مزید 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے دوسرے بڑے شہر…

پاکستان کوویکس کے تحت ایک کروڑ ویکسین کی خوراکیں وصول کرے گا

جینیوا  :  پاکستان، نائیجیریا اور انڈونیشیا جون سے قبل کوویکس اسکیم کے تحت ایک کروڑ سے زائد مفت کووڈ 19 ویکسین لینے والوں میں سے ایک ہوں گے۔ غریب ممالک میں کوروناوائرس ویکسین تک رسائی کو فروغ دینے کے پروگرام کے تحت مئی کے آخر تک دنیا بھر…

حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ،5افراد زخمی

ریاض ، اسلام آباد :  سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 5افراد زخمی ہوگئے ۔ یمن سے باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل سرحدی علاقے جیزان میں سڑک کنارے گرا جس سے 3 سعودی اور 2 یمنی شہری زخمی ہوئے ، 2 گھروں ، ایک جنرل سٹور اور 3…