اداکارہ میرا کاعتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دینے کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور(مسائل نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ۔عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج کی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نیاپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالت کے بار بار کال کرنے پراداکارہ کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے عدالت نے اپیل کو عدم پیروی کی بنا پرخارج کردیا ۔اداکارہ میرا نے سیشن عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
[…] نیوز) اداکارہ میرا ان دنوں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ […]