MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اداکارہ میرا کاعتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دینے کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا

1 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ۔عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج کی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نیاپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالت کے بار بار کال کرنے پراداکارہ کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے عدالت نے اپیل کو عدم پیروی کی بنا پرخارج کردیا ۔اداکارہ میرا نے سیشن عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) اداکارہ میرا ان دنوں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.