MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موبائل فون کے کال چارجز میں بھی اضافہ کر دیا گیا

0 281

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) موبائل فون کے کال چارجز میں اضافہ کر دیا گیا ۔جمعہ کو ایک ٹیلی کام کمپنی کی طرف سے اپنے صارفین کو بھجوائے گئے میسج میں بتایاگیا کہ فی منٹ کال چارجز دو روپے 40پیسے سے بڑھا کر دو روپے 75پیسے کر دیئے گئے ہیں اس طرح کال چارجز میں 35پیسے فی منٹ کا اضافہ کر دیا گیا ۔

- Advertisement -

صارفین کے مطابق بجٹ میں کال چارجز پر واضح طورپر کسی قسم کے ٹیکس کا نہیںبتایاگیالیکن ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے کال چارجز میں اضافہ باعث تشویش ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.