MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہد آفریدی کا اپنی شاپس سے خریداری کرنیوالے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کا اعلان

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کا اعلان کر دیا ۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتایا گیا۔

- Advertisement -

شاہد آفریدی کے مطابق مداحوں کیلئے میرا سرپرائز یہ ہے کہ جو بھی شخص شاہد آفریدی شاپس سے 5 سوٹ عید کیلئے یا اس کے بعد خریدے گا، میں اس شخص سے ویڈیو کال پر بات کروں گا ۔

سابق کپتان نے کہا کہ میں اس شخص کے گھر کے تمام افراد سے بھی ویڈیو کال پر بات کروں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.