MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں افراد جاں بحق، مزیدہلا کتوں کاخدشہ

0 601

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل ( مسائل نیوز/ویب ڈیسک ) پڑوسی ملک افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں زلزلے کے باعث درجنوںافراد جاں بحق ہوگئے۔

- Advertisement -

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث درجنوںافراد جاں بحق اورمزیدہلاکتوںکاخدشہ ہے ۔

زلزلے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شال ہیں۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیر زمین تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.