MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں

0 73

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں

بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگئی

بلدیاتی انتخابات عوام کا حق ہے

بلدیاتی انتخابات کا ملتوی ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے

حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست سمجھ سے بالاتر ہے

ہم ہر صورت میں بلدیاتی انتخابات کروا کر رہیں گے

- Advertisement -

نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ: سردی اور امن وامان کا بہانہ بناکر انتخابات ملتوی کرنا عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے

،داود شاہ کاکڑ صوبائی صدر پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی انتخابات سے رائے فرار اختیار کررہی ہے

انتخابات ہوتے تو حکمرانوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑتا

بلدیاتی انتخابات میں تمام وارڈز میں ووٹرز کا اندراج درست نہیں تھا

الیکشن کمیشن کی تیاری مکمل نہیں تھی

انتخابات ہوتے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوتی

الیکشن کمیشن کو موقع مل گیا کہ اپنی غلطیاں درست کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.