MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ

0 401

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ الحمداللہ بالآخر عوام کو کچھ ریلیف ملا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مریم نواز نے ٹوئٹ کرکے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ الحمداللہ بالآخر عوام کو کچھ ریلیف ملا۔انہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ خوشی کی خبر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.