MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ نے ہیلتھ کارڈ ورکنگ پیپرز کو کابینہ ایجنڈے میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

0 191

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے میں صحت کارڈ کے اجراءسے متعلق محکمہ صحت کی جانب سے ارسال کی جانے والی ایک سمری پر ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے ورکنگ پیپر کو آنے والے کابینہ اجلاس کے ایجنڈا میں شامل کرنے کی منظوری دے دی صحت کارڈ سے متعلق ورکنگ پیپر کو آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کا مقصد صوبے کے عوام کو جلد از جلد حکومت کے اس اہم اقدام سے مستفید کرنا ہے تاکہ وہ صحت کارڈ کے ثمرات سے استفادہ کر سکیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.