MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی

0 55

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹیکساس(مسائل نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تبا ہوگیا۔

- Advertisement -

امریکی میڈیا کے مطابق فورٹ ورتھ میں طیارے تباہ ہونے سے گاڑیوں میں آگ لگنے دے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ٹیکساس ایمرجنسی عملہ اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کے داخلے پر پابندی لگا دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.