MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

23مارچ کا دن ہمیں اس جذبےکی یاد دلاتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا،فرح عظیم شاہ

0 267

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہاہے کہ 23 مارچ، ایک ایسا دن ہے جس نے ایک پرامن، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدل دیاترجمان حکومت بلوچستان آج کا دن ہمیں اس جذبے کی یاد دلاتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ آئیے عہد کریں کہ پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے، وطن عزیز کی سلامتی کے لئے جو عظیم قربانیاں دی گئی ہیں ،وہ ضرور رنگ لائیں گی پاک دھرتی کی سلامتی اور ترقی کے لئے افواج پاکستان نے ہمیشہ قابل فخر کردار ادا کیا ہے : 23 مارچ کا تاریخی دن ہمیں وطن عزیز کی ترقی اور استحکام کے لئے متحد رہنے کا درس دیتا ہے، اکستان کی ترقی اور استحکام کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے، جمہوری روایات سے رواداری، ہم آہنگی اوربرداشت کو فروغ ملے گا ،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.