MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کتنے روپے اضافے کا امکان ؟اینکر پرسن کامران خان نے بتا دیا

0 186

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اینکر پرسن کامران خان بھی روپے کی تاریخی بدقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان پر بول پڑے ، اینکر پرسن نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کامران خان نے کہاکہ ڈالر سرکاری قیمت اس وقت 284 روپے اوراوپن مارکیٹ 325 روپے ہے، اب عوام کو پتا چلے گا کہ تاریخی مہنگائی کس کو کہتے ہیں ۔

کامران خان کاکہناہے کہ یکمشت پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 30 روپے لیٹر اضافہ ہوگا ، اینکر پرسن نے کہاکہ شاید کہیں کوئی بیٹھ کر پلان کر رہا ہے کہ مارکیٹس کاروبار ایکسچینج مارکیٹ میں زبردست افراتفری مچ جائے اوربھول جائیں عوام الیکشن سلیکشن۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.