MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال دانیہ شاہ کے حوالے سے کھل کر بول پڑیں

4 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ دانیہ شاہ کے حوالے سے ہمارے وکیل بات کریں گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے بعد بشریٰ اقبال نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کی درخواست دائر کرنے والے شہری عبدالاحد آج بھی نہیں آئے، ان کی تشویش سمجھ آ رہی ہے۔بشریٰ اقبال نے کہا کہ افسوس ہے کہ جو چلا گیا اس کے گھر والوں کے کورٹ کچہری کے چکر لگوائے جا رہے ہیں، پتہ نہیں اس کے پیچھے کیا ہے، افسوس ہمارے اندر سے انسانیت ختم ہوگئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] جج جنوبی کی عدالت میں عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کاروائی سے متعلق […]

  2. […] نیوز) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ بھی شوہر کی قبر کشائی اور […]

  3. […] نیوز) مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ بشری اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ […]

  4. […] (مسائل نیوز) معروف ٹی وی اینکر و میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمی ساجد نے کہا ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.