MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انڈوں سے حملے کا معاملہ ؛علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی

0 104

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)اڈیالہ جیل کے باہر انڈوں سے حملے کے معاملے پر علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کے لئے 22اے کی درخواست دائر کردی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں کی عدالت میں دائر کی گئی،علیمہ خان کی دائر 22 اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.