MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے روس سے خام تیل کی خریداری پر غور شروع کردیا

1 313

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت نے روس سے خام تیل کی خریداری پر غور شروع کردیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی حالیہ قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت توانائی نے روس سے خام تیل کی خریداری پر غور شروع کردیا ہے، اس حوالے سے وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے باضابطہ تجاویز طلب کرلی ہیں۔

- Advertisement -

وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے کہ روس سے خریداری کی صورت میں تیل کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا اور تیل درآمد کرنے پر ٹرانسپورٹیشن اخراجات کیا آئیں گی خط میں پوچھا گیا ہے کہ روس سے خام تیل کی خریداری سے عرب ممالک سے معاہدے تو متاثر نہیں ہوں گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)روس سے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق روسی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.