MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلمان لڑکی کے غیر مسلم باپ نے جب پہلی بار قرآن پاک کی تلاوت سنی تو ان کا کیا ردعمل تھا؟

0 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس خوب سراہا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریبیکا نامی مسلمان لڑکی نے اپنےغیر مسلم والد کو پہلی قرآن پاک کی تلاوت سنائی جس سے وہ بہت غور سے سن رہا ہے اس کا ردعمل کی یہ ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ریبکا نامی مسلمان لڑکی اپنا یوٹیوب چینل چلاتی ہے جس کے والد غیر مسلم ہیں ۔ ریبکا نے 4ہفتے قبل ایک اپنے چینل پر ایک ویڈیواپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے غیر مسلم والد کو ساتھ بٹھا کر تلاوت قرآن پاک سنا رہی ہے جس پر اس کے والد کی کیفیت سے محسوس کیا جا سکتا ہے جیسے وہ کافی پرسکون ہو گئے ہیں ۔ تلاوت سننے کے بعد ان کا ردعمل کافی مختلف اور پرسکون جیسا ہوتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ خاتون یوٹیوبر اپنے والد کا تعارف کرواتی ہے پھر کچھ دیر بعد والد کا تلاوت سناتی ہے۔مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.