MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان سےجنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

0 501

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ون آن ون ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

- Advertisement -

ملکی سرحدوں اور سکیورٹی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.