سبی پولیس پر حملہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ،ایس ایس پی سبی
سبی (ویب ڈیسک) سبی پولیس پر حملہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ،ایس ایس پی میر دوستین دشتی
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں ،ایس ایس پی سبی
سبی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم حیات اللہ کو گرفتار کرنے پر ملزم نے پولیس پر فائر کئے،ایس ایس پی میر دوستین دشتی
ملزم حیات محکمہ پولیس میں معطل سب انسپکٹر ہے ،ایس ایس پی سبی
- Advertisement -
ملزم حیات اللہ ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں کوئٹہ پولیس کو مطلوب ہے
ملزم کے فائرنگ سے ایک پولیس معمولی زخمی ہواہے
ملزم حیات اللہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوا،ایس ایس پی
ملزم حیات اللہ کی گرفتاری کے لئے شہر کی ناکہ بندی کرکے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ،ایس ایس پی میر دوستین دشتی کی میڈیا سے بات چیت