مونس الہیٰ کو دو دفعہ سلام کیا، انہوں نے جواب نہیں دیا، چوہدری برادران کے مابین سلام دعا بھی ختم ہو گئی
اسلام آباد (مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ میں بڑے ادب کیساتھ کھڑے ہو کر 2 دفعہ مونس الہٰی کو سلام کیا تھا لیکن انہوں نے میرے سلام کا کوئی جواب نہیں دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں چودھری سالک سے سوال پوچھا گیا کہ چودھری برادران کے مابین سلام دعا ختم ہو گئی ہے ؟ کیا آپ کی مونس الہٰی کیساتھ دعا سلام ختم ہو چکی ہے ۔ ؟ اس کے جواب میں وفاقی وزیر سالک حسین کا کہنا تھا کہ میرے مونس الہٰی سے ایک بار ملاقات ہوئی ہے اور میں نے انہیں بڑے ادب کیساتھ کھڑے ہو کر 2 بار سلام کیا لیکن انہوں نے میرے سلام کا کوئی جواب نہیں دیا ۔
- Advertisement -
میں نے بڑے ادب کے ساتھ کھڑے ہو کر دو دفعہ مونس الہی کو سلام کیا مگر انھوں نے جواب نہیں دیا ۔ چوہدری سالک حسین
[…] نیوز) مسلم لیگ( ق) کے چوہدری مونس الہی نے چند پی ٹی آئی رہنمائوں کو اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر […]