MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا نیا حکم آ گیا

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں شاپنگ مال اور مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تجارتی مراکز رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریسٹورنٹ رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.