MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوشل میڈیا پرعزتوں سے کھلواڑکیا جارہا ہے،پیکا کی حمایت کرتا ہوں ، فواد چوہدری

0 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پرعزتوں سے کھلواڑکیا جارہا ہے،پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ

- Advertisement -

سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔فواد چوہدری نے کہا کہ قانون کوبہترکرلیں تاہم یہ کہنا کہ کوئی قانون نہ ہویا

ایسا قانون ہوجو نافذ نہ ہوسکے بے تکی بات ہے۔فوادچوہدری نے کہا کہ یہ سیاسی نہیں سماجی معاملہ ہے۔ سیاسی جماعتوں کومیڈیا اصلاحات کے لئے اکٹھا ہونا چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.