بیلہ کے کسانوں نے کھاد کی عدم دستیابی کیخلاف روڈ بلاک کردیا پاکستان بیلہ کے کسانوں نے کھاد کی عدم دستیابی کیخلاف روڈ بلاک کردیا By web desk On Jan 25, 2022 0 526 Share Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe حب (ویب ڈیسک) یوریا کھاد بحران بیلہ کے کسان سراپا احتجاج کھاد کی عدم دستیابی کے خلاف مشعل کسانوں نے بیلہ کراس پر قومی شاہراہ بلاک کردی گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ 0 526 Share