MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کاشف حیدری کا مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کے بھائی محمد فیصل چوہدری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

1 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) نیشنل پارٹی ہزارہ ٹاون کے رہنماء کاشف حیدری نے اپنے تعزیتی بیان میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کے بھائی محمد فیصل چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کے بھائی محمد فیصل چوہدری کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اور ہم مرحوم کے بلندی درجات کیلئے دعا گو ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین واضح رہے کہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کے بھائی محمد فیصل چوہدری گزشتہ روز آسٹریلیا میں ایک حادثہ کے دوران آگ لگنے سے جھلس گئے تھے جو کہ تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز ) نیشنل پارٹی ہزارہ ٹاؤن کے رہنماء کاشف حیدری نے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.