قلات میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری ہوگیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گیس کی قلت سے زندگی مفلوج
قلات (مسائل نیوز) قلات میں شدید سردی سے منفی 6 ڈگری ہوگیا، میدانوں میں موجود پانی جم گیا۔تفصیلات کے مطابق قلات میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ضلع میں شدید سردی کی وجہ سے گیس کی بھی قلت ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سرد موسم میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
- Advertisement -
[…] کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس سپلائی کر سکتے ہیں۔گیس کی قلت کے باعث یورپی مارکیٹ اہم ہو گئی۔یامل یورپ گیس پایپ […]