MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہوگئی

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آبادـ(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہو گئی ہے جس کی انہوں نے باقاعدہ تصدیق کر دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے چودھری پرویز الہٰی کی جانب سےملنے والی سمری کی تصویر شیئر کی جس پر جس پر 12 جنوری 2023 کی تاریخ درج ہے۔اس سمری میں چوہدری پرویز الہیٰ نے لکھا کہ وہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سفارش کی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.