ڈالر مزید سستا ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)آخری کارووباری روز کے آغاز میں ڈالر پھر سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے کا ہو گیاہے۔