MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا واسع اور سردار اختر مینگل کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

1 413

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد، کوئٹہ (مسائل نیوز) وفا قی وزیر ہاﺅسنگ مولانا عبد الواسع سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی ملا قات ، بلو چستان کی مجمو عی اور سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ جمعرات کوجمعیت علماءاسلام کے صو با ئی امیر و وفا قی وزیر ہاﺅسنگ مولانا عبد الواسع سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملا قات کی ۔ ملا قات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان بلو چستان کی مجمو عی اور سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) سردار اختر مینگل کی رہائشگاہ پر جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.