مسجد نبویؐ واقعہ ، علی محمد خان نے بھی بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلیں۔انہوں نے کہا کہ مسجد نبویﷺ یا اس کے احاطے میں کسی بھی صورت نعرے بازی مناسب نہیں، مسجد نبویﷺکے احاطے میں نعرے بازی آداب کے خلاف اور سخت منع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی ردعمل تھا لیکن مسجد نبویﷺ کا
- Advertisement -
احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہر نیا دن ان لوگوں کو بے نقاب کررہا […]
[…] کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور […]