MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کورونا سے 24 گھنٹوں میں 23 اموات،مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد سے زائد

0 557

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔

- Advertisement -

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 59 ہزار 343 ٹیسٹ کیے گئے

جن میں سے 7678 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 23 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 12.93 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 961 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.