MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یا اللہ خیر! زمین کانپ اٹھی ، پاکستان میں پھرزلزلے کے شدید عوام میں خوف و ہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا وِر د کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

1 392

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں ۔سوات سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے
سے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے جب کہ بعض مقامات پر گھروں کی چھتوں اور مساجد سے اذانیں بھی دی گئیں۔ زلزلے سے بعض مقامات پر کچے مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی ، اس کی زمین کے اندر گہرائی 212 کلومیٹر اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع شدید زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو صوبہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.