MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس انتہائی اہم ہیں،تحریک انصاف

0 189

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ماسئل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس کے ریمارکس کو انتہائی اہم قرار دیدیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ الیکشن کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا، الیکشن کمشنر نے کہا تھاکہ نومبرکے بعد وہ الیکشن کیلئے تیارہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو آرٹیکل 220 ہے وہ کسی ادارے کو یہ آپشن ہی نہیں دیتا کہ وہ الیکشن میں معاونت کرنے سے انکارکردے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.