MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

1100ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے،عمران خان

0 314

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 1100ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوںنے کہاکہ این آر او ون اس قوم کو بہت مہنگا پڑا،

- Advertisement -

جس کے باعث ان 2 چور خاندانوں کی لوٹ مار نے 10 سال میں ملک کا قرض 4 گنا بڑھا دیا۔فسابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ این آر او ٹو اس سے بھی زیادہ شرم ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ این آر او ٹو کے ذریعے 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جا رہا ہے، قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ڈاکا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.