MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آرٹیکل 63 اے پر حکومت کا ریفرنس قابل سماعت ہی نہیں ، صدر سپریم کورٹ بار

0 401

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز ) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے متعلق حکومت کا ریفرنس قابل سماعت ہی نہیں ، پہلی بار سپیکر نے آئین کی پاسداری نہیں کی ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہم بطور وکیل چاہتے ہیں کہ جمہوری عمل کے تحت نظام چلایا جائے ، ہم غیر جانبدار ہیں اور  قانون و آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں ، جمہوری سپیکر کو آئین کی پاسداری کرنی چاہئے ، خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے ۔

احسن بھون نے کہا کہ  پارلیمنٹ کی تاریخ میں آج تک ایک اجلاس نہیں  جس میں رول  37 کی کال پر خلاف ورزی کی گئی ہو۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.