MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، ن لیگ

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نواز نے جو بیانیہ دیا وہ بہت کلیئر ہے، لوگوں کو نااہل کیا گیا، لاڈلے کیلئے ماحول بنایا گیا اور مقبول کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ منہگائی کی وجہ ہے جو عمران خان نے کیا، معاہدے کی تکمیل نہ کریں تو ڈیفالٹ ہوتے ہیں، معاہدے کی تکمیل کریں تو مہنگائی ہوتی ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ گیدڑ اور لیڈر میں فرق ہوتا ہے، ہم نے دہشتگردی ختم کی،کراچی کا امن لوٹایا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.