MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

1 321

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دبا سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، 19سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج اور کل سندھ میں تیز ہواں اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس کے علاوہ 20 سے 23 اگست کے دوران پنجاب،خیبرپختونخوا میں بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 سے 23 اگست کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 23 سے 24 اگست کے دوران سندھ، جنوبی پنجاب میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ 23 سے 24 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان میں بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج23اگست سے مون سون سسٹم مشرقی سندھ پر اثر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.