MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمتیں جمود کا شکار! جانیں آج 18 نومبر 2025 کو ایک تولہ سونے کے ریٹس کیا ہیں

0 150

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس آج 18 نومبر 2025 کو ایک تولہ 24 قیراط سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سہ پہر نئی قیمتیں جاری کی جائیں گی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مقامی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ائی جس کے باعث آج بھی 24 قیراط کا ایک تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 39 ہزار 223 روپے پر برقرار ہے۔

- Advertisement -

ایسوسی ایشن کے مطابق آج 22 قیراط کا 10 گرام سونا 3 لاکھ 38 ہزار 466 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

عالمی مارکیٹ؛

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4083 ڈالر رہی جو گزشتہ ریٹ کے برابر ہے تاہم چاندی کی فی اونس قیمت 50.96 ڈالر رہی جس میں 0.55 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.