MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رانا ثناء للہ کی وکالت زیادہ سے زیادہ کسی درمیانے درجے کے وکیل کے منشی جتنی ہے، فواد چوہدری

1 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ رانا ثناء للہ کی وکالت زیادہ سے زیادہ کسی درمیانے درجے کے وکیل کے منشی جتنی ہے۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ کسی بہتر وکیل سے مشورہ کر لے کہ اضافی نوٹ کی کیا حیثیت ہے،میں تو چاھتا ہوں ان کی تکلیف ایک بار ختم ہو ہی جائے غداری کے کیس بنا لیں،ہم بھی یہاں ہیں اور آپ بھی۔ بسم اللہ کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر طنز کے نشتر برسا دئیے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.