MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

4 سال تک گھر میں قید رہی کومل رضوی نے شوہر کے ظلم بارے داستان سنا دی

0 959

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ اور بزنس وومن کومل رضوی نے اپنی ناکام شادی اور شوہر کے ظلم کے بارے میں کہا ہے کہ وہ 4 سال تک گھر میں قید رہی تھیں۔ایک انٹرویو میں کومل رضوی نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد اومان چلی گئی تھیں اور وہاں ان کا شوہر نہ صرف ان پر ظلم کرتا تھا بلکہ مارپٹائی بھی کرتا تھا۔

- Advertisement -

کومل رضوی نے بتایا کہ ان کا شوہر ذہنی طور پر بیمار تھا اور انہیں پیسے بھی نہیں دیتا تھا جس کی وجہ سے وہ کئی ماہ بھوکے پیٹ بھی سوئیں۔ کومل نے کہا میں شادی کے بعد اومان گئی میرے شوہر مجھے وہاں ورکنگ ویزا نہیں دیتے تھے ڈرائیونگ لائسنس نہیں دیتے تھے میں گھر میں قید تھی چار سال۔گلوکارہ کومل رضوی نے بتایا میں اپنا خرچ پورا کرنے کے لیے ٹیوشنز پڑھاتی تھی کیونکہ مجھے اور کوئی کام نہیں آتا تھا اور پھر میں نے کھانا پکانا سیکھا اور اسٹورز میں جاکر فروخت کرنا شروع کردیا۔کومل نے کہا کہ میرے شوہر نے مجھ پر ہاتھ بھی اٹھایا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.