MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہر قائد میں بسنے والے افغانیوں کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغانیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہوگیا

1 591

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں بسنے والے افغانیوں کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغانیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہوگیا

افغانیوں کی سب سے زیادہ بسنے والی تعداد جن میں شامل ہے وہاں سہراب گوٹھ میں پولیس کی بھاری نفری داخل اس کے ساتھ ساتھ لائنزایریا میں بھی پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی افغانیوں اور دیگر کے ساتھ ساتھ گھر گھر تلاشی اور بائیو میٹرک مشین سے شناختی عمل چیک کیا گیا
ذرائع کے مطابق اس پورے واقعہ میں پولیس نے 46 سے ذائد افغانیوں کو گرفتار کرلیا

ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ کو پولیس نے مکمل حصار میں لیکر آپریشن کیا

- Advertisement -

شہر میں بڑی جرائم کی وارداتوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کے انکشافات ہوا تھا

اس کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں بسنے والے افغانیوں کی پولیس نے گرفتاریاں شروع کردی

ان افغانیوں کا اسمگلنگ،ڈکیتی ،چوری اور تجاوزات سمیت اغواء میں افغانیوں میں ملوث پائے جانے کا انکشاف کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) بلوچستان سے غیر قانونی طور پر صوبہ سندھ میں داخل ہونے والے افغان باشندوں کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.