MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات کی پیکنگ اور دوا بنانے والا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا

0 724

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور کے علاقے موری گیٹ میں صوبائی ڈرگ انسپکٹرز کا پرنٹنگ پ ریس پر چھاپا

پرنٹنگ پریس میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات کے پیکنگ مٹیریل کی چھپائی جا رہی تھی

جعلی پیکنگ میٹریل اور دوائیں پشاور اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا ہے،

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریوں کی تلاش جاری ہے،

- Advertisement -

حیدرآباد کے دو گوداموں سے بھی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات برآمد

ملتان سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جان بچانے والی جعلی ادویات سندھ میں سپلائی ہو رہی تھی،

نیشنل ٹاسک فورس نے جعلی ادویات بنانے والے گینگ کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے

چاروں صوبوں کے صوبائی حکام کو جعلی ادویات میں ملوث گینگز نقاب کرنے کی ہدایت کردی،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.