MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی طرز پر گاڑیوں کی خریدو فروخت کے بائیو میٹرک کرے گا

0 732

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے جعل سازی روکنے کیلئے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔

- Advertisement -

محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی طرز پر گاڑیوں کی خریدو فروخت کے بائیو میٹرک کرے گا۔سیکرٹری ایکسائز وقاص علی محمود کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی خریدو فروخت انگوٹھا لگا کرہو سکے گی۔ نئے سسٹم کو نادرا کے نظام سے منسلک کیا جائیگا، اس فیصلے سے گاڑیوں کی جعل سازی رونے میں مدد ملے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.