MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حرا مانی سے افغان خاتون کی والہانہ محبت، اداکارہ نے گلے لگالیا

0 282

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)معروف اداکارہ حرا مانی اِن دنوں ترکی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ترکی سے اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کی ملاقات افغان مداح خواتین سے ہوئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان خاتون حرا کیلئے والہانہ محبت کا اظہار کررہی ہیں جس پر انہوں نے خاتون کو گلے لگالیا۔وائرل ویڈیو میں مانی سوال کرتے ہیں کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے جس پر خاتون نے جواب دیا کہ وہ افغانستان سے ہیں، یہ سننے کے بعد حرا نے خوشی کا اظہار کیا کہ ان کے ڈرامے افغانستان میں بھی دیکھے جاتے

- Advertisement -

ہیں۔حرا کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.