MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک اور غیر ملکی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

0 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا،ائیرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دے گی۔ہم نیوز کے مطابق ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کا فضائی آپریشن شروع کرنے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ایتھوپین ایئر لائنز افریقہ میں سب سے بڑی نیٹ ورک آپریٹنگ کیریئر ہے۔پی آئی اے کا افریقہ کے روٹس کے لیے ایتھوپین ایئرلائن سے کوڈ شروع معاہدہ بھی طے پاچکا ہے۔ایتھوپین ائیرلائن ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 پروازیں چلائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.