MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

یاد رہے صحافی علی اکبر خان کو 11/9/2022 انکے ہی گھر کے پاس روک کر دو نامعلوم اشخاص نے اسلحہ لہراتے ہوئے انہیں صحافت سے دور رہنے کا کہا

جبکہ نتیجتاً انہیں اور انکی فیملی کو جان سے ماردینے کی دھمکی دیتے ہوئے فرار ہوگئے

اس معاملے پر پاک جنرل نیوز کراچی کے سٹی ایڈیٹر قیس بن طاہر نے ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب سے رابطہ کیا اور اس

- Advertisement -

واقعہ کے متعلق تمام تر معلومات فراہم کیں

بعدازاں ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور صحافیوں کے لئے سیکورٹی انتظامات کو ہر ممکن بہتر بنانے کی ہدایت کی

جبکہ سرجانی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او شاہد آدم بلوچ،اس دھمکی آمیز شرمناک واقعہ کے بعد صحافی سے لمحہ بہ لمحہ رابطے میں رہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.