وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پراسلام آباد سے ازبکستان روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم سمرقند ایئر پورٹ سے حضرت خضر کمپلیکس جائیں گے جہاں وہ نہ صرف مسجدِ خضر بلکہ اسلام کاری-موف کے مزار پر بھی جائیں گے جس کے بعد وزیرِ اعظم صدر تاجکستان امام علی رحمٰن ،صدر ازبکستان شوکت مرزیوف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔
- Advertisement -
وزیرِ اعظم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، بیلا روس کے صدرالیگزینڈر گریگوری-وچ لوکا-شینکو اور صدر کرغستان سیدر جاپاروف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیرِ اعظم ازبک صدر کی طرف سے سربراہانِ ممالک کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت کریں گے۔عشائیے کے بعد وزیرِ اعظم ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کریں گے۔932
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی سربراہ اجلاس میں بھارتی ہم منصب سے بات چیت سے گریز کیا۔وزیراعظم کے […]
[…] (مسائل نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کے […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر قوم کو مبارکباد دیتے […]
[…] (مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چین میں چینی عوام کی طرف سے پر تپاک خیر مقدم ، وزیر […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی وخو شحالی کی راہ میں […]
[…] گدو(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں سے سیلابی پانی نکالنے کے لئے اقدامات […]
[…] نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے برادر ممالک ترکیہ اور شام میں 100 سالہ […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن(بی ایم جی ایف)کے شریک […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے آئینی […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات […]