MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کس نے ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دی؟ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور پریس کانفرنس میں بول پڑے

0 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سابق گورنر پنجاب چودھری سرورباقاعدہ مسلم لیگ ق لیگ میں شامل ہو گئے۔

- Advertisement -

چودھری شجاعت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری سرور نے کہاکہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت گئی،اس پر دوستوں سے مشاورت کی،تو سب نے کہاچودھری شجاعت کیساتھ چلیں۔

سابق گورنر پنجاب کاکہناتھا کہ چودھری شجاعت ایماندار آدمی ہیں،چودھری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،انہوںنے پاکستان آنے کی دعوت دی، ان کاکہناتھا کہ سیاسی اختلافات نفرتوں میں بدل گئے ہیں،مشکل ترین حالات میں بھی کچھ لوگ اکٹھے بیٹھنے کو تیار نہیں ،سب کودعوت دیتا ہوں ملکر ملک کی تعمیر و ترقی کا آغاز کریں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.