رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بجکر 23 منٹ پر ہوگی۔
[…] آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی […]
[…] کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔رمضان […]
[…] آباد(مسائل نیوز)بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں […]
[…] نیوز) ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا […]