MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بچوں کے ساتھ جان دے دوں گی ۔۔ دیکھیں کیسے مہنگائی سے پریشان ماں نے ایک مرتبہ پھر اپنا درد سب کو سنا دیا؟

1 269

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)انسان اولاد بڑی ہی دعاؤں سے مانگتا ہے اور پھر اسے جب کوئی تکلیف ہو تو ماں باپ اذیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کہ کراچی کی اب ایک رابعہ فائق نامی عورت

- Advertisement -

کی دوبارہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔جس میں یہ اقتدار میں بیٹھے حکمرانوں کو خبردار کر رہی ہیں کہ میں نے پہلے بھی کہا کہ اگر اب اس حکومت نے پیٹرول یا پھر کسی بھی اور چیز پر ایک ٹکا بھی بڑھایا تو میں اپنے بچوں کے ساتھ بیچ سڑک پر خود کشی کر لوں گی کیونکہ اب اتنی مہنگائی میں گزار نہیں ہوتا۔یاد رہے کہ آج سے کچھ ماہ قبل بھی اس خاتون کی ایک ویڈیو خوب مقبول ہوئی جس میں یہ صاف کہتی ہوئی نظر آ رہی تھیں کہ اس مہنگائی میں اب ہم گھر کا کرایہ دیں، بجلی کے بھاری بھاری بل ادا کریں یا پھر بچوں کے دودھ وغیرہ پورا کریں کیا کریں، آپ ہی ہمیں بتائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کی 3 بچوں کی ماں کو چورو ضلع کے ایک نوجوان سے پیار ہوگیا۔ نوجوان کے پیار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.