MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک اور ایگزیکٹو الائونس وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

1 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الائونس دینے کا فیصلہ کرلیا۔

دستاویز کے مطابق ایگزیکٹو الائونس 30 جون 2022 سے جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائیگا۔

- Advertisement -

الائونس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تعینات کردہ افسران کے لیے ہوگا۔ حکومتی فیصلے کے تحت وفاقی دارالحکومت میں تعینات انتظامی افسران بھی ایگزیکٹو الائونس لینے کے اہل ہوں گے۔

ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران ایگزیکٹو الائونس لینے کے اہل نہیں ہوں گے، بیرون ملک تعینات افسران بھی ایگزیکٹو الائونس کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ کر لیا۔اے آر وائی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.