MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

300 وکٹیں، ٹرینٹ بولٹ چوتھے کیوی بولر بن گئے

0 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک)ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے چوتھے کیوی بولر بن گئے۔ٹرینٹ بولٹ نے وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل گزشتہ روز بنگلادیش سے جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن عبور کیا،

- Advertisement -

لیفٹ ا رم سیمر نے کیریئر کے 75 ویں ٹیسٹ میں 300 شکار مکمل کیے۔ان سے قبل سر رچرڈ ہیڈلی، ڈینئیل ویٹوری اور ٹیم ساو دی بھی 300 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں، سیمر نے مہدی حسن کو اپنا 300 واں شکار بنایا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.